One Paper MCQs Tests Book

One Paper MCQs Tests Book
PPSC SPSC BPSC FPSC NTS PTS OTS MTS UTS AJKPSC KPPSC One Paper MCQs Test Book
Study Material Notes MCQs Past Papers Important Questions with Answers Guess MCQs Papers 

دوستو السلام علیکم 
جیسا کہ آپ جانتے ہیں آجکل جابز کے لئے جتنے بھی ٹیسٹ ہو رہے ہیں وہ چار ممکنہ جوابات والے ہوتے ہیں ان کی تیاری کے لئے میں نے کوشش کی ہے کہ آپکو ایک جگہ اس کی تیاری کے لئے مٹیریل مہیا کر دیا جائے تاکہ تھوڑے وقت میں آپ اچھی طرح تیاری کر لیں۔ کوشش کی گئی ہے کہ سوالات کے جوابات درست ہوں اگر آپ کو کہں لگے کہ جواب غلط ہے تو آپ ہماری رہنمائی کر سکتے ہیں جس کے لئے میں آپکا شکر گزار ہوں گا۔ امید ہے آپ کو یہ میری کوشش پسند آئے گی ۔اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں
عام طور پر  ایک پیپر درج ذیل مضامین پر مشتمل ہوتا ہے

جنرل نالج
  
بنیادی سائنس   

پاکستان سٹڈیز

 اسلامک سٹڈیز

 کرنٹ افیئرز


اردو

انگلش

درج بالا لنکس سے تیاری کرنے کے بعد آپ درج ذیل لنک سے اپنا خود ٹیسٹ لیں جوابات بعد میں دیکھیں ہر پرچہ ایک سو
 سوالات پر مشتمل ہے

سات انتہائی اہم پرچہ جات جو سابقہ پرچہ جات ست تیار کرائے گئے ہیں

اگر آپ اپنے سبجیکٹ سے متعلق ٹیسٹس تیار کرنے کے خواہشمند ہیں تو پریشان نہ ہوں درج ذیل لنک سے آپ اپنے مطلوبہ ٹیست کی تیاری کر سکتے ہیں

 سبجیکٹ وائز ٹیسٹس

ایجوکیشن سے متعلقہ مواد

0 comments

Post a Comment